ابنا: ابتدائی رپورٹ کے مطابق واقع میں 450 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا. حیرانگی کی بات یہ ہے کہ پولیس دھماکے کی جگہ پہلے موجود تھی لیکن دھماکے کے فوراً بعد پولیس کا وہاں پر نہ ہونا ایک سوالیہ نشان ہے؟ ..تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے شہداء کو بہشت زینب ہزارہ قبرستان میں دفنایا گیا.شہداء کے جنازے میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی ، لوگ نوحہ کونا اور شدید غم و غصے کا اظہار کررہے تھے. تمام اپنے بلندحوصلے اور بہادری کا عظم کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ ہم حسینی پچھلے14 سو برسوں سے قربانیاں دیتے آرہے ہیں اور ان بزدل یزیدوں سے کبھی خایف نہیں ہونگے.
............
/169